انٹرنیشنل

ناروے میں مسلح شخص نے حملہ کرکے 5 افراد کو ہلاک کردیا

ناروے میں مسلح شخص نے تیر کمان سے حملہ کرکے 5 افراد کو ہلاک اور  2 کو زخمی کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق  ناروے کے جنوب مشرقی قصبے کونگسبرک (Kongsberg) میں مسلح شخص نے  تیر کمان سے  حملہ کرکے 5 افراد کو ہلاک اور 2 کو زخمی کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے  زخمیوں کو قریبی اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق حملہ آور نے علاقے کے متعدد مقامات پر شہریوں کو نشانہ بنایا جس کے بعد اسےگرفتار کر لیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.