انٹرنیشنل

طالبان حکومت نے میلاد النبیؐ پر افغانستان میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا

افغانستان کی وزارتِ لیبر اور سوشل افیئر کی جانب سے 12 ربیع الاول کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے

افغانستان کی عبوری حکومت نے 19 اکتوبر بروز منگل کو میلاد النبی ﷺ کے موقع پر ملک میں عام تعطیل کا اعلان کرتے ہوئے اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ افغانستان کی وزارتِ لیبر اور سوشل افیئر کی جانب سے 12 ربیع الاول کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق منگل 12 ربیع الاول کو میلاد البنی ﷺ کے موقع پر ملک میں عام تعطیل ہوگی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.