انٹرنیشنل

ایرانی گورنر کی سابق سرکاری اہلکار کے ہاتھوں دھلائی

تھپڑمارنےوالےشخص کوشکایت تھی کہ ان کی اہلیہ کوویکسین خاتون کےبجائےمرد نےلگائی تھی

ایرانی گورنرکی سابق سرکاری اہلکارکے ہاتھوں دھلائی،ایران کےمشرقی صوبےکےگورنرعابدین خرم تقریرکےلیےاسٹیج پرآئےتھےکہ اچانک ایک سابق اہلکارنےتھپڑماردیا،گورنرکوتھپرمارنےوالےشخص کوایرانی حکام نےچند ہی لمحوں میں قابوکرلیا۔ خبرایجنسی کےمطابق تھپڑمارنےوالےشخص کوشکایت تھی کہ ان کی اہلیہ کوویکسین خاتون کےبجائےمرد نےلگائی تھی۔

گورنرعابدین خرم انقلابی گارڈ کےسابق کمانڈررہےہیں جبکہ 2013 میں انہیں شام میں باغیوں نےقید کرلیا تھا۔ ایران کے مشرقی صوبے کے گورنر نے خطاب کے دوران تھپڑ مارنے والے شخص کو معاف کرتے ہوئے کہا کہ شام میں باغی میرے سر پر بندوق تان لیتے تھے، یہ شخص ان سے کم نہیں ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.