انٹرنیشنل

یومِ سیاہ: برطانیہ میں کشمیری اورپاکستانی کمیونٹی کااحتجاج

مقبوضہ وآزاد کشمیرمیں تقریبات،جلسوں کا انعقاد ہوا اورریلیاں نکالی گئیں

یومِ سیاہ پربرطانیہ کےمختلف شہروں میں کشمیری اورپاکستانی کمیونٹی نےاحتجاج اورلندن میں بھارتی ہائی کمیشن کےسامنےمظاہرے کئے گئے۔ پاکستان ہائی کمیشن میں تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا،اس موقع پرپاکستانی ہائی کمشنرمعظم احمد خان کا کہنا تھا کہ بھارت،کشمیرہار چکا ہےلیکن اپنی ہٹ دھرمی کےسبب وہاں قابض ہے۔ واضح رہےکہ بھارتی قبضےکےخلاف گزشتہ روزیومِ سیاہ منایا گیا،اس موقع پر پاکستان کےمختلف شہروں میں احتجاج کیا گیا جبکہ مقبوضہ وآزاد کشمیرمیں تقریبات،جلسوں کا انعقاد ہوا اورریلیاں نکالی گئیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.