انٹرنیشنل

برطانیہ:مزید 7 ممالک کوسفری ریڈ لسٹ سےنکالنےکا اعلان

وزیرٹرانسپورٹ نےکہا ہےکہ اگلےہفتےاپنی کورونا سفری ریڈ لسٹ سےمزید 7 ممالک کونکال دیں گے

برطانوی وزیرٹرانسپورٹ نےکہا ہےکہ اگلےہفتےاپنی کورونا سفری ریڈ لسٹ سےمزید 7 ممالک کونکال دیں گے۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق برطانوی وزیرٹرانسپورٹ نےکہا ہےکہ اگلےہفتےکولمبیا،ڈومینیکن ریپبلک،ایکواڈور،ہیٹی،پاناما، پیرواوروینزویلا کوکورونا سفری ریڈ لسٹ سےنکال دیں گے۔ ریڈ لسٹ میں شامل ممالک سےآنےوالےافراد کو 10 دن قرنطینہ میں رہنا ہوتا ہے۔ برطانوی وزیرٹرانسپورٹ نےکہا کہ برطانوی تسلیم شدہ ویکسینیشن والےملکوں میں مزید 30 ملک شامل کریں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.