انٹرنیشنل

میکسیکو کے ہوٹل پر نامعلوم افراد کا حملہ، 3 افراد ہلاک

میکسیکو کے شہر کنکون کے ہوٹل پر نامعلوم افراد کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے۔

8  مسلح افراد نے ہوٹل میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے اور کئی زخمی ہوئے ہیں۔

میکسی کن پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے دوران ہوٹل میں افراتفری مچ گئی تھی ، کئی لوگوں نے لابی میں جا کراپنی جان بچائی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.