انٹرنیشنل

بھارتی دہشتگردی عروج پر،مزید5 نوجوان شہید

پانچ کشمیری نوجوانوں کوضلع کلگام میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑمیں شہید کیا گیا

کشمیرمیڈیا سروس کےمطابق پانچ کشمیری نوجوانوں کوضلع کلگام میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑمیں شہید کیا گیا۔ بھارتی فوج نےکلگام اورقریبی علاقوں کی ناکہ بندی کرکےلوگوں کوگھروں میں محصورکردیا۔موبائل اورانٹرنیٹ سروس بھی بند کردی گئی۔ قابض بھارتی فورسزنےگھرگھرتلاشی کےدوران پانچ نوجوانوں کوگرفتارکرلیا۔

بھارتی فوج کے ہاتھوں 2روزمیں 9کشمیری نوجوان شہید ہوچکےہیں۔ایک روزقبل بھارتی فورسزکی فائرنگ سےحیدرہ پورہ میں چارکشمیری نوجوان شہید ہوئےتھے۔ بھارتی فورسزنےظلم کی انتہا کرتےہوئےشہدا کی لاشیں بھی خاندان کےحوالےنہیں کیں۔شہدا کےلواحقین لاشوں کےحصول کےلئےاحتجاج کررہےہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.