انٹرنیشنل

سعودی عرب میں سال کی پہلی برف باری

محکمہ موسمیات کےمطابق مدینہ منورہ، تبوک سمیت ساحلی علاقوں میں بارش بھی متوقع ہے

سعودی عرب کےعلاقےالقریات میں سال کی پہلی برف باری ہوئی ہے۔ سعودی عرب کےمحکمہ موسمیات کےمطابق مدینہ منورہ، تبوک سمیت ساحلی علاقوں میں بارش بھی متوقع ہے۔ بتایا جاتا ہےکہ سعودی عرب کےعلاقےالقریات میں سال کی پہلی برف باری آج ہوئی ہے۔ سعودی عرب کےمحکمہ موسمیات نےپیشگوئی کی ہےکہ مدینہ منورہ اورتبوک سمیت ساحلی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.