انٹرنیشنل

امریکا اور افغان طالبان کے درمیان ملاقات کب ہوگی؟

محکمۂ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ طالبان سے اگلے ہفتے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں مذاکرات ہوں گے

امریکا اور افغان طالبان کے درمیان ملاقات کب ہوگی؟ امریکا اورافغان طالبان کےدرمیان بات چیت اگلےہفتےدوبارہ شروع ہوگی۔ اس حوالےسےامریکی محکمۂ خارجہ کےترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ طالبان سے اگلے ہفتے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں مذاکرات ہوں گے۔ انہوں نے بتایا کہ طالبان سے مذاکرات میں دہشت گردی کے خلاف جنگ اور افغانستان میں انسانی بحران پر بات ہو گی۔ امریکی وفد کی قیادت افغانستان کے لیے نمائندہ خصوصی ٹام ویسٹ کریں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.