انٹرنیشنلفیچرڈ پوسٹ

افغانستان میں تنخواہ کے بغیر کام کرنے والوں میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں لیکن یہ سب لوگ کون سے بدترین بحران کا شکار ہیں؟ چونکا دینے والا سچ بے نقاب

نسرین دارالحکومت کابل کے اندرا گاندھی چلڈرن ہسپتال میں بطور خاکروب کام کرتی ہیں‘ اگر ہم کام پر نہ آئیں تو یہ بچے مر جائیں گے

افغانستان میں تنخواہ کے بغیر کام کرنے والوں میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں لیکن یہ سب لوگ کون سے بدترین بحران کا شکار ہیں؟ چونکا دینے والا سچ بے نقاب ہوگیا ہے۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق قندھار میں صحت حکام سے لے کر کابل کے ہسپتالوں میں صفائی کرنے والوں تک افغانستان کے عوامی صحت عامہ کے عملے میں سے کسی کو بھی افغانستان کی سابقہ حکومت کے خاتمے اور بیرونی امداد معطل ہونے کے بعد سے تنخواہ نہیں ملی تھی۔ ان تمام تر وجوہات کے باوجود وہ پھر بھی روزانہ کام پر آتے ہیں تاکہ وہ تیزی سے بے چینی کا شکار ہوتی آبادی کا خیال رکھ سکیں حالانکہ وہ خود بھی اس مایوسی کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں۔

نسرین دارالحکومت کابل کے اندرا گاندھی چلڈرن ہسپتال میں بطور خاکروب کام کرتی ہیں۔ انھوں نے مجھے بتایا کہ اگر ہم کام پر نہ آئیں تو یہ بچے مر جائیں گے، ہم انھیں کیسے اکیلا

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.