انٹرنیشنل

بھارت :چنئی میں 1 ہزار ملی میٹر تک بارش ریکارڈ

تامل ناڈومیں شدید بارشیں جاری ہیں،چنئی میں 1 ماہ میں 1 ہزارملی میٹرتک بارش ریکارڈ کی گئی

بھارتی ریاست تامل ناڈومیں شدید بارشیں جاری ہیں،چنئی میں 1 ماہ میں 1 ہزارملی میٹرتک بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ شدید بارشوں کی وجہ سےساحلی اضلاع کےلیےریڈ الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ چنئی میں رات بھرہونےوالی بارش سےمختلف علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔ سیلابی صورتِ حال کےباعث نشیبی علاقوں سےلوگوں کا انخلاء کرایا گیا۔ بھارتی محکمۂ موسمیات کےمطابق بارش میں آج کمی متوقع ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.