انٹرنیشنل

نئے وائرس کا خطرہ،امریکی ہوائی اڈوں پر سختیاں

افریقن ویرینٹ اومی کرون سےنمٹنےکیلئےامریکی ہوائی اڈوں پر اقدامات سخت کرنےکا فیصلہ کیا گیا

نئےوائرس کا خطرہ،امریکی ہوائی اڈوں پرسختیاں، کورونا وائرس کےافریقن ویرینٹ اومی کرون سےنمٹنےکیلئےامریکی ہوائی اڈوں پر اقدامات سخت کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ رپورٹس کےمطابق تمام ممالک سےامریکا جانیوالوں کواب بورڈنگ سےایک روزپہلےکورونا ٹیسٹ کرانا ہوگا۔ رپورٹس کےمطابق امریکا پہنچنےکےتین سےپانچ روزبعد بھی ٹیسٹ لازم کرنےپرغورکیا جارہا ہے۔

غیرملکی میڈیا کےمطابق امریکی صدرجوبائیڈن جمعرات کوکورونا وائرس سےمتعلق نئی پالیسی کا اعلان کریں گے۔ دوسری جانب امریکی ادارے ایف ڈی اے نےکورونا وائرس کیخلاف پہلی دوائی کی توثیق کردی ہےجس کی جلد منظوری کا امکان ہے۔ سی ای اوموڈرنا کا کہنا ہے کہ موجودہ ویکیسن شاید اومی کرون کیخلاف موثرنہ ہوسکیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.