انٹرنیشنل

اومی کرون بھارت بھی پہنچ گیا ؛ 2 کیس سامنے آگئے

بھارت میں کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے 2کیسز سامنے آگئے ہیں۔

بھارتی ریاست کرناٹک میں 2 افراد میں کورونا کے  نئے ویرینٹ اومی کرون کی تصدیق ہوئی ہے۔بھارتی وزرات صحت کے مطابق 46  اور  66 سالہ شخص میں اومی کرون کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ دونوں افراد کے ساتھ رابطے میں رہنے والے لوگوں کے بھی ٹیسٹ کیے جارہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.