انٹرنیشنل

قذافی کے بیٹے سیف الاسلام صدارتی انتخابات کے لئے اہل قرار

لیبیا کے سابق حکمران معمرقذافی کے بیٹے سیف الاسلام  صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کے لئے اہل قرار دے دیئے گئے ہیں۔

 لیبیا کی عدالت نے سیف الاسلام قذافی کو صدارتی انتخابات لڑنے کیلئے اہل قرار دے دیا۔سیف الاسلام  نے گزشتہ ماہ انتخابی کمیشن کی جانب سے ان کی درخواست کو مسترد کیے جانے کے خلاف سبھا کی عدالت میں  اپیل دائر کی  تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.