انٹرنیشنل

رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن کل ہوگا

رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن کل ہوگا جو پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سورج کو گرہن دوپہر 12 بجے لگے گا  جو  دو بج کر 37 منٹ پر اختتام پذیر ہو گا۔ سورج گرہن پاکستان میں نہیں دیکھا جا سکے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن جنوبی افریقہ ، جنوبی آسٹریلیا ، جنوبی امریکہ ، بحیرہ اوقیانوس ، بحر الکاہل ، انٹار کٹیکا اور بحیرہ ہند کے علاقوں میں دیکھا جا سکے گا۔ سورج گرہن بحیرہ اوقیانوس ، بحر الکاہل ، انٹارکتٹیکا ، بحیرہ ہند  میں بھی نظر آئے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.