انٹرنیشنلفیچرڈ پوسٹ

خواتین کوئی جائیداد نہیں کہ اسے ہائیڈ کر دیا جائے ، افغانستان کی طالبان حکومت نے ایسا چونکا دینے والا اعلان کر دیا کہ سب کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے

طالبان حکومت نے خواتین کی جبری شادی پر پابندی عائد کرتے ہوئے نکاح کے لیے بالغ خاتون کی رضامندی کو ضروری قرار دے دیا

خواتین کوئی جائیداد نہیں کہ اسے ہائیڈ کر دیا جائے ، افغانستان کی طالبان حکومت نے ایسا چونکا دینے والا اعلان کر دیا کہ سب کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے ۔

انٹرنیشنل رپورٹ کے مطابق افغان حکومت نے خواتین کی جبری شادی پر پابندی کا حکم جاری کیا۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مرد اور خواتین دونوں کے ساتھ برابری ہونی چاہیے، خواتین کو جبر یا دبا کے ذریعے شادی کے لیے مجبور نہیں کیا جا سکتا۔ حکومت نے مزید کہا کہ ایک خاتون پراپرٹی نہیں ہے بلکہ قابل عزت اور ایک آزاد انسان ہیں، کوئی بھی خواتین کو امن معاہدوں اور دشمنیاں ختم کرنے کے لیے استعمال نہیں کرسکتا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.