انٹرنیشنل

آسٹریلیا: اسکوم میں حادثہ،کتنے بچے زخمی ہوئے؟

ریاست تسمانیہ کے اسکول میں باؤنسی کاسل ہوا میں معلق ہونے سے 4 بچے ہلاک اور5شدید زخمی ہوگئے

آسٹریلیا: اسکوم میں حادثہ،کتنے بچے زخمی ہوئے؟، غیرملکی میڈیا کےمطابق آسٹریلوی ریاست  تسمانیہ کےایک پرائمری اسکول میں باؤنسی کاسل تیز ہواؤں کےباعث زمین سے 10 میٹراوپراٹھ گیا جس کےنتیجےمیں4 بچے ہلاک اور5 شدید زخمی ہوگئے۔ باؤنسی کاسل اسکول میں سال کےاختتام  پرہونےوالی تقریبات کےسلسلےمیں لایا گیا تھا۔آسٹریلیوی وزیراعظم اسکاٹ موریسن نےحادثے پردکھ اورمتاثرہ خاندانوں سےہمدردی کا اظہارکیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.