انٹرنیشنل

"گیارہ دن کے لئے ہنسنے اور شاپنگ پر پابندی”

عوام الناس پر پابندیاں عائد کردی گئی ہیں کہ وہ آئندہ گیارہ دن تک نہ ہنسیں اور نہ ہی شاپنگ کریں۔

شمالی کوریا کے لوگوں پر یہ پابندیاں سابق سپریم لیڈر کم جونگ ال کی دسویں برسی کے موقع پر لگائی گئی ہے۔

شمالی کوریا کے لوگوں پر حکومت کی جانب سے پابندیاں عائد کی گئی ہیں کہ وہ آئندہ گیارہ دن تک نہ ہنسیں گے، نہ شاپنگ کریں گے، نہ تفریح کریں گے اور نہ ہی شراب نوشی کریں گے۔

شمالی کوریا کے سابق رہنما آنجہانی کم جونگ ایل 2011 میں 69 برس کی عمر میں انتقال کرگئے تھے۔ ان کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہوا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.