انٹرنیشنل

برطانیہ ; یومیہ کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے زائد

برطانیہ میں پہلی مرتبہ یومیہ کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی۔

 برطانیہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے1 لاکھ 6 ہزار 122 نئے کیس رپورٹ ہوئے جبکہ ملک میں  پہلی مرتبہ یومیہ کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ سےزائد ریکارڈ  کی گئی ہے۔

حکومتی ایڈوائزر کا کہنا ہے کہ   5 سے 11 سال کے بچوں کو ابھی ویکسین لگانے کا فیصلہ نہیں کیا گیا تاہم  ترجیح اب بھی بالغ افراد کو جلد ازجلد بوسٹر خوراک لگانا ہے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.