انٹرنیشنل

سزا کاٹنے والی سابق صدرپارک گن ہےکومعافی دینےکا اعلان

جنوبی کوریا نے کرپشن کے جرم میں 22سال قید کی سزا کاٹنے والی سابق صدرپارک گن ہے کومعافی دینے کا اعلان کیا

جنوبی کوریا نے کرپشن کے جرم میں 22سال قید کی سزا کاٹنے والی سابق صدرپارک گن ہے کومعافی دینے کا اعلان کیا ہے۔ جنوبی کوریا کے میڈیا کے مطابق69 سال کی سابق صدرپارک گن ہے کومواخذے کے بعد2018میں کرپشن، رشوت خوری اوراختیارات کے ناجائزاستعمال کے جرم میں 22 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ سابق صدر جنوبی کوریا کی پہلی منتخب رہنما ہیں جن کوعہدے سے ہٹایا گیا تھا۔ سابق صدرکی سزا خراب صحت کی بنیاد پرمعاف کی گئی ہے۔ اس سے قبل صدرمون جی ان نے کرپشن کے جرم میں قید کاٹتی سابق صدرکی سزا معاف نہ کرنے کااعلان کیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.