انٹرنیشنل

مقبوضہ کشمیر، شوپیاں میں 2 نوجوان شہید

قابض بھارتی فوج نےشوپیاں میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کوشہید کردیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، قابض بھارتی فوج نےشوپیاں میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کوشہید کردیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کےمطابق کشمیری نوجوانوں کوقابض بھارتی فوج نےشوپیاں کےعلاقے چوگام میں فوجی محاصرے اورتلاشی کی کارروائی کےدوران شہید کیا۔ بھارتی فوج نےعلاقےکےتمام داخلی اور خارجی راستوں کی ناکہ بندی کررکھی ہے جبکہ موبائل فون اورانٹرنیٹ سروس کوبند کردیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.