انٹرنیشنل

فرانسیسی صدر تنقید کی زد میں کیوں آئے؟ انٹرنیشنل میڈیا نے تمام راز سے پردہ اٹھا دیا

جن لوگوں نے ویکسین نہیں لگوائی، ان کیلئے زندگی مشکل بنا رہے ہیں' غیرویکسین شدہ افراد ریسٹورنٹ، کافی شاپ، تھیٹر اور نہیں جاسکیں گے

فرانسیسی صدر تنقید کی زد میں کیوں آئے؟ انٹرنیشنل میڈیا نے تمام راز سے پردہ اٹھا دیا ‘ فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون انٹرویو میں غیرویکسین شدہ افراد کیلئے غیراخلاقی لفظ استعمال کرنے پر تنقید کی زد میں آگئے۔

انٹرنیشنل میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانسیسی صدر نے مقامی کہا تھا کہ جن لوگوں نے ویکسین نہیں لگوائی، ان کیلئے زندگی مشکل بنا رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھاکہ میں غیرویکسین شدہ افراد سے کہنا چاہتا ہوں کہ آپ ریسٹورنٹ، کافی شاپ، تھیٹر اور نہیں جاسکیں گے اور یہ حکمت عملی ہم آخر تک اپناتے رہیں گے۔ اس دوران فرانسیسی صدر نے فرینچ زبان میں ایک لفظ استعمال کیا جسے مقامی سطح پر غیر اخلاقی سمجھا جاتا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.