انٹرنیشنل

کورونا ویکسین نہ لگوانےوالوں کی زندگی؟فرانسسی صدردھمکیوں پراُتر آئے

ایمانوئیل میکروں نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کی زندگی مشکل کردیں گے

فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکروں نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کی زندگی مشکل کردیں گے۔ فرانسیسی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر ایمانوئیل میکروں نے کہا کہ ویکسین نہ لگوانے والوں کو واقعی پریشان کرنا چاہتا ہوں اور ہم آخر تک ایسا کرتے رہیں گے۔  ادھر برطانوی میڈیا کے مطابق فرانسیسی صدر کے سخت الفاظ کے استعمال پر اپوزیشن نے ان پر شدید تنقید کی ہے۔

صدر ایمانوئیل میکروں نے کہا کہ زبردستی ویکسین نہیں لگوائی جائے گی، غیر ویکسیشن شدہ افراد کو جیل نہیں بھیجا جائے گا البتہ ویکسین نہ لگوانے والے 15 جنوری سے ریسٹورنٹس نہیں جاسکیں گے۔ انھوں نے مزید کہا کہ اب ایسے افراد نہ تھیٹر اور نہ ہی سینما جا سکیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.