انٹرنیشنل

شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا دوسرا تجربہ

جاپان اور جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کی جانب سے ایک ہفتے میں بیلسٹک میزائل کے دوسرے تجربے کا دعویٰ کیا ہے۔

جنوبی کوریا کی فوج کی جانب سے جاری بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا نے اپنے علاقے سے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔جاپان کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے داغا گیا بیلسٹک میزائل سمندری میں اس کے خصوصی معاشی زون سے تھوڑا باہر گرا ہے۔

جاپانی حکام نے کہا ہے کی میزائل حملے سے کسی قسم کو کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.