انٹرنیشنل

بھارت میں ذہنی معذور لڑکی سے اجتماعی زیادتی

بھارت میں 16 سالہ ذہنی معذور لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔

لڑکی سے اجتماعی زیادتی کا واقعہ راجستھان کے ضلع الور میں پیش آیا جہاں ملزمان نے 16 سال کی لڑکی کو پہلے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور اس کے بعد تیز دھار آلے اس کے جسم کے نازک حصوں میں ڈال کر اسے پل پر پھینک کر فرار ہوگئے۔بھارتی میڈیا کا بتانا ہےکہ زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی ذہنی معذور ہے جو تشویشناک حالت میں پل کے پاس سے ملی جس کے بعد اسے فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔

متاثرہ لڑکی کے جسم کے حساس حصوں میں آہنی چیزیں ڈالنے سے اس کے جسم کے اندرونی اعضاء کو شدید نقصان پہنچا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.