انٹرنیشنل

سوئیڈن کی وزیراعظم بھی کورونا کا شکار

سوئیڈن کی وزیراعظم میگڈلینا اینڈرسن کا بھی کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔

سوئیڈن کی وزیراعظم میگڈلینا تمام احتیاطی تدابیر پر عمل کر رہی ہیں۔سوئیڈن کی وزیراعظم کے ترجمان نے مزید کہا کہ وزیراعظم میگڈلینا اینڈرسن حکومتی امور گھر سے انجام دیں گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.