انٹرنیشنل
برطانیہ :شہزادہ اینڈریو پرجنسی زیادتی کےالزامات کی تردید
امریکی خاتون ورجینیا رابرٹس کی جانب سےلگائےگئےجنسی زیادتی کےالزامات کی باضابطہ طورپرتردید کردی
برطانوی شہزادہ اینڈریونےامریکی خاتون ورجینیا رابرٹس کی جانب سےلگائےگئےجنسی زیادتی کےالزامات کی باضابطہ طورپرتردید کردی ہے۔ شاہی مبصرکرس شپ نےمائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹرپرشہزادہ اینڈریوکی جانب سےجنسی زیادتی کےکیس میں باضابطہ طورپر الزامات کی تردید کرنےکےلیےعدالت کودی گئی دستاویزات کی تصاویرشیئرکی گئی ہیں۔ اُنہوں نےیہ تصاویرشیئرکرتےہوئےلکھا کہ’ شہزادہ اینڈریو نےورجینیا رابرٹس کی جانب سےلگائے گئےجنسی زیادتی کےالزامات کی باضابطہ طور پرتردید کردی ہے‘۔