انٹرنیشنلفیچرڈ پوسٹ

مجھے پورا یقین ہے کہ وہ ایک مرتبہ دوبارہ واپس آئے گا لیکن؟ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ کے بھائی بھی بول پڑے

عمران خان ایک اچھے اور مہذب آدمی ہیں، وہ عالمی سطح پر سب سے کم کرپٹ سیاستدانوں میں سے ایک ہیں وہ بھاری اکثریت سے واپس آئیں گے

مجھے پورا یقین ہے کہ وہ ایک مرتبہ دوبارہ واپس آئے گا لیکن؟ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ کے بھائی بھی بول پڑے ۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما کے بھائی زیک گولڈ سمتھ نے سابق وزیراعظم کے اقتدار سے ہٹنے کے بعد ان کے دوبارہ بھاری اکثریت سے واپس آنے کی پیش گوئی کردی۔ انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ پاکستان میں گزشتہ رات کے واقعات دیکھ کر دکھ ہوا، عمران خان ایک اچھے اور مہذب آدمی ہیں، وہ عالمی سطح پر سب سے کم کرپٹ سیاستدانوں میں سے ایک ہیں، مجھے کوئی شک نہیں کہ وہ آئندہ انتخابات میں بھاری اکثریت سے واپس آئیں گے’۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.