انٹرنیشنلفیچرڈ پوسٹ

جب شہباز شریف وزیراعظم بن جائیں گے تو مودی مبارکباد کا فون کریں گے یا نہیں؟ تہلکہ مچا دینے والی خبر سامنے آنے پر ہر کوئی سوچ میں پڑ گیا

مودی شہباز شریف کے وزیراعظم بنتے ہی بھارتی حکومت اور عوام کی طرف سے انہیں مبارکباد کا پیغام بھیجیں گے اورنیک تمناؤں کا اظہار کریں گے

جب شہباز شریف وزیراعظم بن جائیں گے تو مودی مبارکباد کا فون کریں گے یا نہیں؟ تہلکہ مچا دینے والی خبر سامنے آنے پر ہر کوئی سوچ میں پڑ گیا۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں وزارت خارجہ میں پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال کو مانیٹر کرنے کے لئے قائم کیا گیا خصوصی سیل روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ تیار کر کے وزیر اعظم نریندر مودی کے آفس میں بھجوا رہا ہے۔ بھارتی دفتر خارجہ کے انتہائی اہم ذرائع نے جنگ کو بتایا کہ خصوصی سیل روزانہ 24گھنٹے پاکستان کے حالات پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے گو کہ یہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے لیکن اس کے پاک بھارت تعلقات پر گہرے اثرات مرتب ہونے کی توقع ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی شہباز شریف کے وزیراعظم بنتے ہی بھارتی حکومت اور عوام کی طرف سے انہیں مبارکباد کا پیغام بھیجیں گے اورنیک تمناؤں کا اظہار کریں گے اس کے علاوہ پاک بھارت تعلقات میں بہتری کے حوالے سے بھی اپنے خیالات شہباز شریف تک پہنچائیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.