انٹرنیشنل

یوکرین کا جرمن چانسلرکو دورے کی اجازت دینےسےانکار

یوکرین نےجرمنی کےچانسلرفرینک والٹرسٹیمینرکودورے کی اجازت دینےسےانکارکردیا ہے

یوکرین نےجرمنی کےچانسلرفرینک والٹرسٹیمینرکودورے کی اجازت دینےسےانکارکردیا ہے۔ جرمن چانسلر،پولینڈ،ایسٹونیا،لیٹویا کے سربراہوں کےساتھ کیف جانا چاہتےتھے۔ جرمن چانسلرکا اس متعلق کہنا تھا کہ میں تیارتھا مگرتسلیم کرنا پڑے گا کہ کیف ایسا نہیں چاہتا تھا۔ اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہےکہ جرمن چانسلرنارڈ اسٹریم 2 کےطرف دار،روس سےبہترتعلقات کےخواہشمند رہےہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.