انٹرنیشنل

امریکی ائرلائن کا دوران پروازخاتون کو بھاری جرمانہ

خاتون جہازکی کھڑکی کھول کردوسرے مسافروں کے لیے خطرے کا باعث بن رہی تھی۔

امریکی ائرلائن کا دوران پروازخاتون کوبھاری جرمانہ، فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (ایف اے اے ) کےمطابق فلائٹ کےدوران جہازکی کھڑکی کھولنےاورعملے پرحملہ کرنےکی وجہ سےخاتون پر 81 ہزار 950 امریکی ڈالرجرمانہ عائد کیا ہے۔ عملےنےفوری طورپرخاتون کےمنہ پرٹیپ لگا کراسےسیٹ سےباندھ دیا تھا کیونکہ وہ کھڑکی کھول کردوسرے مسافروں کےلیےخطرے کا باعث بن رہی تھی۔ یہ واقعہ گزشتہ سال جولائی میں پیش آیا تھا لیکن ایف اے اے نےتفصیلی انکوائری کےبعد گزشتہ دنوں خاتون پرجرمانےکا اعلان کیا۔ یہ امریکی ایوی ایشن ریگولیٹرکی جانب سےاب تک کا سب سےبڑا جرمانہ ہے۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.