انٹرنیشنل
شہزادہ ہیری اورمیگھن مرکل خفیہ طورپربرطانیہ پہنچ گئے
میڈیا نےدعویٰ کیا ہےکہ امریکا منتقل ہونےوالےشہزادہ ہیری اورمیگھن مرکل خفیہ طورپربرطانیہ پہنچ گئے
برطانوی میڈیا نےدعویٰ کیا ہےکہ امریکا منتقل ہونےوالےشہزادہ ہیری اورمیگھن مرکل خفیہ طورپربرطانیہ پہنچ گئےہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق شہزادہ ہیری نےونڈسرپیلس میں دادی ملکہ برطانیہ اوروالد شہزادہ چارلس سےملاقات بھی کی ہے۔