انٹرنیشنل

شمالی کوریا :کم جونگ اُن کی نگرانی میں نئےہتھیاروں کا تجربہ

شمالی کوریا کےرہنما کم جونگ اُن کی نگرانی میں نئےہتھیاروں کےنظام کا تجربہ کیا گیا ہے

شمالی کوریا کےرہنما کم جونگ اُن کی نگرانی میں نئےہتھیاروں کےنظام کا تجربہ کیا گیا ہے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق تجربے سے ملکی جوہری ہتھیاروں کی کارکردگی میں اضافہ ہوگا۔ کم جونگ نےدفاعی صلاحیتوں،جوہری جنگی قوتوں کومزید بڑھانےکیلئےاہم ہدایات دی ہیں دوسری جانب جنوبی کوریائی فوج نےدعوی کیا ہےکہ شمالی کوریا نےاپنےمشرقی ساحل سےسمندرکی طرف دوپروجیکٹائلزفائرکئےہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.