انٹرنیشنل

افغانستان: کابل میں دومختلف مقامات پردھماکے

افغانستان کےدارالحکومت کابل میں دومختلف مقامات پردھماکےہوئےہیں،جن میں 5 افراد کےزخمی ہونےکی اطلاعات ہیں

افغانستان کےدارالحکومت کابل میں دومختلف مقامات پردھماکےہوئےہیں،جن میں 5 افراد کےزخمی ہونےکی اطلاعات ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق پہلا دھماکا قلعہ نومیں ایک تعلیمی مرکزممتازٹریننگ سینٹرکے سامنے ہوا۔ دوسرا دھماکا عبدالرحیم شہید اسکول کے سامنے ہوا، جب طلبا باہر نکل رہے تھے۔ افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ ممتاز ٹریننگ سینٹر پر دستی بم سے دھماکا کیا گیا، جس میں 5 افراد زخمی ہوئے۔ افغان وزارت داخلہ نے عبدالرحیم شہید ہائی اسکول کے قریب دھماکے کی تصدیق کی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.