انٹرنیشنل

امریکی صدرجوبائیڈن نےپاکستان کا نام لیا توکیا ہوا؟

وائٹ ہاؤس میں تقریب کےدوران پاکستان کا نام لیتےہی امریکی صدرجوبائیڈن کےقریب ایسٹربنی آگیا

وائٹ ہاؤس میں تقریب کےدوران پاکستان کا نام لیتےہی امریکی صدرجوبائیڈن کےقریب ایسٹربنی آگیا۔ وائٹ ہاؤس میں منعقد تقریب کےموقع پر صدربائیڈن اپنی سرکاری رہائش گاہ پرلوگوں سےملاقات کررہےتھےاوراس دوران انہوں نےپاکستان اورافغانستان سےمتعلق بات شروع ہی کی تھی کہ اچانک ایسٹربنی ان کےپاس باہیں پھیلائےپہنچ گیا اورانہیں دوسری جانب جانےکا اشارہ کیا۔ اچانک اس مداخلت پربائیڈن ذرا پیچھے ہٹےاورپھردوسری طرف چلےگئے۔ طویل عرصےبعد یہ پہلا موقع تھا کہ صدربائیڈن کےمنہ پرپاکستان کا لفظ آیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.