انٹرنیشنل

سری لنکا میں مظاہرین پرپولیس کی فائرنگ، ایک شخص ہلاک

سری لنکا میں حکومت کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پرپولیس کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔

سری لنکا میں سنگین معاشی بحران پرمختلف شہروں میں حکومت کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ کولمبو کے نواحی علاقے میں مظاہرین پرپولیس کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اوردرجنوں زخمی ہوگئے۔سری لنکا میں بدترین معاشی بحران کا شکار ہے۔ ملک میں دواؤں اورکھانے پینے کی اشیا کی قلت ہوگئی ہے اورایندھن کی کمی کے باعث دس گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.