انٹرنیشنل

روس کا نئے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

روس نے نئے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل(Sarmat) کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔

 روسی فوج نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ اس نے ایک نئے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا پہلا کامیاب تجربہ  کرلیا ہے۔ یہ میزائل پورے فرانس جتنے علاقے کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور ریکارڈ اٹھارہ ہزار کلو میٹر تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔

روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ سرمت دنیا کا سب سے طاقتور میزائل ہے ،جس کی رینج سب سے زیادہ ہے اور یہ ہماری اسٹریٹجک نیوکلیئر فورسز کی صلاحیت میں نمایاں اضافہ کرے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.