انٹرنیشنل

مکہ مکرمہ: نقلی آبِ زم زم کے 250 کین ضبط

مکہ مکرمہ میں مکہ میونسپلٹی کارپوریشن کے عملے نے مختلف ریستورانوں، دکانوں اور جنرل اسٹورز پر چھاپے مارے ہیں۔

مکہ میونسپلٹی کارپوریشن کے مطابق چھاپوں کے دوران نقلی آبِ زم زم کے 250 کین ضبط کیے گئے۔حرمین شریفین کی انتظامیہ کے مطابق رواں ماہِ رمضان کے 2 عشروں کے دوران 42 لاکھ سے زائد زائرین عمرہ ادا کر چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.