انٹرنیشنلفیچرڈ پوسٹ

رمضان المبارک کے ابتدائی 20 ایام میں کتنے لاکھ افراد نے عمرے کی سعادت حاصل کی؟ سعودی گزٹ کی رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد سب چونک کر رہ گئے

رمضان المبارک کے ابتدائی 20 ایام میں 40 لاکھ سے زائد افراد نے عمرے کی سعادت حاصل کی: سعودی گزٹ کی رپورٹ

رمضان المبارک کے ابتدائی 20 ایام میں کتنے لاکھ افراد نے عمرے کی سعادت حاصل کی؟ سعودی گزٹ کی رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد سب چونک کر رہ گئے۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق سعودی گزٹ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سعودی حکام کے مطابق رمضان کے آغاز سے 20 رمضان تک 42 لاکھ افراد نے عمرہ ادا کیا۔ خیال رہے کہ گزشتہ دو برس سے عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے عمرے اور حج کیلئے محدود تعداد میں زائرین کو جانے کی اجازت تھی تاہم اس سال پابندیاں تقریبا ختم کردی گئی ہیں جس کے بعد بڑی تعداد میں لوگوں نے عمرے کیے ہیں۔ رواں برس حج میں بھی 10 لاکھ افراد کو شرکت کی اجازت ہوگی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.