انٹرنیشنلفیچرڈ پوسٹ

کیا واقعی سابق وزیراعظم عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کے لئے سازش ہوئی؟ مشہور پروفیسر اور امریکی خارجہ پالیسی کے بڑے ناقد نے بڑا دعویٰ کر دیا

سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف امریکی سازش کا کوئی ٹھوس ثبوت نہیں، دھمکی آمیزخط کو سازش کا ثبوت قراردینا بلاجواز ہے

کیا واقعی سابق وزیراعظم عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کے لئے سازش ہوئی؟ مشہور پروفیسر اور امریکی خارجہ پالیسی کے بڑے ناقد نے بڑا دعویٰ کر دیا

تفصیلات کے مطابق نوم چومسکی نے اپنے بلاگ میں لکھا کہ دنیا بھر میں کسی بھی سرگرمی کو امریکی خفیہ ایجنسی (سی آئی اے)یا مغربی منصوبے سے منسوب کرنے کا رجحان ہے، سابق پاکستانی وزیر اعظم کیخلاف بغاوت کے اس دعوے کا کوئی بامقصد ثبوت نظر نہیں آیا۔ مشہور دانشورکا کہنا تھاکہ پاکستان کے امریکہ میں سابق سفیراسد مجید کی کیبل کوئی ٹھوس ثبوت نہیں۔انہوں نے بھارت کے حوالے سے بھی کہا کہ بھارت کرتارپور راہداری کے حوالے سے غلط بیانی سے گریز کرے اور اپنی مذہبی اقلیتوں اورعبادت گاہوں کے تحفظ کویقینی بنانے کیلئے اقدامات کرے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.