انٹرنیشنل
گوتم اڈانی بھارت کےامیرترین شخص بن گئے
بھارتی تاجراوراڈانی گروپ کےمالک گوتم اڈانی دنیا کےپانچویں اوربھارت کےامیرترین شخص بن گئےہیں
بھارتی تاجراوراڈانی گروپ کےمالک گوتم اڈانی دنیا کےپانچویں اوربھارت کےامیرترین شخص بن گئےہیں۔ امریکی جریدے فوربس کے مطابق 59 سالہ گوتم اڈانی کےاثاثوں کل مالیت 123 اعشاریہ 7 ارب ڈالریعنی 23 ہزارارب روپےسےزائد تک پہنچ گئی۔ گوتم اڈانی نے امریکی بزنس مین Warren Buffett کودنیا کی امیرترین شخصیات کی فہرست میں پیچھےچھوڑدیا ہے۔