انٹرنیشنل

آنگ سان سوچی کوکرپشن کے الزام میں 5 سال قیدکی سزا

میانمارکی عدالت نےکرپشن کے الزام میں معزول رہنما  آنگ سان سوچی کو 5 سال جیل کی سزا سنادی۔

 تازہ ترین مقدمے میں سوچی پر 6 لاکھ ڈالر رشوت لینے کا الزام لگایا گیا ہے، آنگ سان سوچی کے خلاف بدعنوانی کے کئی مقدمات زیر سماعت ہیں۔ آنگ سان سوچی کے خلاف مقدمات میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی شامل ہے، آنگ سان سوچی کے خلاف مقدمات میں بدعنوانی اور انتخابی دھوکا دہی بھی شامل ہے۔

 تمام الزامات ثابت ہونے پر سوچی کو مجموعی طور پر 100 سال سے زائد قید ہوسکتی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.