انٹرنیشنل

یوکرینی فورسزکی شیلنگ سےمتعدد شہری ہلاک

یہ الزام روسی وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں لگایا گیا ہے

روس کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ یوکرینی فورسز کی خیرسون ریجن میں شیلنگ سے متعدد شہری ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔ یہ الزام روسی وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں لگایا گیا ہے۔ روسی وزارتِ دفاع کے مطابق یوکرینی فورسز نے اسکول، کنڈر گارٹن اور قبرستان پر گولہ باری کی ہے۔ دوسری جانب یوکرین کے شہر ماریو پول کے اسٹیل پلانٹ میں محصور 20 افراد کو نکال لیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.