انٹرنیشنل

سعودی عرب ; ٹریفک حادثہ،ایک ہی خاندان کے7 افراد جاں بحق

سعودی عرب کے صوبے جازان کے علاقے صامطہ میں ٹریفک حادثے میں7 افراد جاں بحق ہوگئے۔

 محکمہ شہری دفاع کا کہنا ہےکہ ٹریفک حادثے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے۔محکمہ شہری دفاع کے مطابق دوگاڑیوں میں تصادم ہوا جس کے بعد ایک گاڑی میں آگ لگ گئی ۔رپورٹ کے مطابق7 جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.