انٹرنیشنل

برطانیہ: بلدیاتی انتخابات میں حکمراں جماعت کوبڑاجھٹکا

کنزرویٹوپارٹی سیکڑوں نشستوں سےمحروم ہوگئی جب کہ لبرل ڈیموکریٹس کی سیٹوں میں اضافہ ہوا

برطانیہ کےبلدیاتی انتخابات میں حکمراں جماعت کوبڑاجھٹکا لگا ہے۔ برطانیہ کےبلدیاتی انتخابات میں کنزرویٹوپارٹی سیکڑوں نشستوں سےمحروم ہوگئی جب کہ لبرل ڈیموکریٹس کی سیٹوں میں اضافہ ہوا ہے۔ برمنگھم میں لیبرپارٹی کی اکثریت برقرارہےاوربریڈفورڈ میں بھی لیبرپارٹی نےمیدان مارلیا۔ اسکاٹ لینڈ میں انس سرورکی قیادت میں لیبرتیسرے سےدوسرے نمبرپرآگئی جب کہ  برطانیہ بھرمیں کئی خواتین سمیت سیکڑوں پاکستانی بھی کونسلرمنتخب ہوگئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.