انٹرنیشنل

روس کا یوکرین کے اسکول پر مبینہ بم حملہ؛درجنوں افراد ہلاک

یوکرین کے علاقے لوہانسک کے ایک گاؤں میں روس نے مبینہ طور پر اسکول کی عمارت کو بم حملے سے تباہ کردیا۔

 لوہانسک کے گورنر نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کے گاؤ ں بلوہوریوکا میں ایک اسکول پر روس کی بمباری میں دو افراد کی موت کی تصدیق ہوگئی ہے  جبکہ ملبے تلے دبے 60  افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔گورنر کے مطابق روس نے ہفتے کی دوپہر اسکول پر بم گرایا،اسکول میں تقریباً 90 افراد پناہ لیے ہوئے تھے جس میں 30 افراد کوبچالیا گیا جن میں 7 افراد زخمی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.