انٹرنیشنل

جنوبی کوریا کے نئے صدر نے حلف اٹھالیا

نو منتخب صدرکا کہنا ہےکہ شمالی کوریا کےجوہری ہتھیاروں کو مکمل ختم کرنا ہوگا

جنوبی کوریا کے نو منتخب صدر یون سک یول نے اپنے عہدے کاحلف اٹھالیا  ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا کے نو منتخب صدر کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے جوہری ہتھیاروں کو مکمل ختم کرنا ہوگا۔ یون سک یول نے کہنا ہے کہ صدر کے فرائض کو وفاداری کے ساتھ انجام دوں گا۔

واضح رہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن رواں ماہ جنوبی کوریا کا دورہ کریں گے۔ وائٹ ہاوس کی ترجمان جین ساکی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن دورہ ایشیا میں اپنے جنوبی کوریائی اور جاپانی ہم منصب سے شمالی کوریا کے جوہری اور میزائل پروگرام پر بات کریں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.