انٹرنیشنل

بل گیٹس بھی کورونا کا شکار؛ہسپتال میں زیر علاج

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔

ٹوئٹر پر کورونا کے بارے میں بتاتے ہوئے بل گیٹس نے کہا کہ معمولی علامات ہیں، لیکن خود کو قرنطینہ کر لیا ہے، انہوں نے کہا کہ میں خوش قسمت ہوں کہ مجھے ویکسین لگائی جا چکی ہے اورمجھے ٹیسٹنگ اور بہترین طبی دیکھ بھال کی سہولت حاصل ہے۔

انہوں نے مزید لکھا کہ گیٹس فاؤنڈیشن آج دو سالوں میں پہلی بار اکٹھے ہو رہی ہے، اور میں خوش قسمت ہوں کہ ٹیم میں شامل ہو کر ان کو دیکھ کر سب کا شکریہ ادا کر سکتا ہوں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.