انٹرنیشنل

اسرائیلی فورسزکی فائرنگ سے خاتون صحافی جاں بحق

 مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے الجزیرہ ٹی وی چینل کی خاتون رپورٹرجاں بحق ہوگئیں۔

مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے الجزیرہ ٹی وی کی خاتون رپورٹر شیریں ابو عاقلہ جاں بحق ہوگئیں۔ ان کا تعلق فلسطین سے تھا۔ شیریں ابو عاقلہ مغربی کنارے کے شہرجینن میں فلسطینوں کے گھروں پراسرائیلی فورسز کے چھاپوں کی کوریج کررہی تھیں اوراس دوران فلسطینوں پرقابض اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے شیریں ابوعاقلہ بھی جاں بحق ہوگئیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.