انٹرنیشنلفیچرڈ پوسٹ

امریکا نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف کسی قسم کی کوئی سازش نہیں کی بلکہ ان کے بیانات سے پاکستان کے ساتھ تعلقات؟ امریکا بہادر ایک بار پھر بول پڑا

امریکا نے عمران خان کے الزامات کو پروپیگنڈا، ناقص معلومات اور جھوٹ پر مبنی قرار دے دیا پاکستان سے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں

امریکا نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف کسی قسم کی کوئی سازش نہیں کی بلکہ ان کے بیانات سے پاکستان کے ساتھ تعلقات؟ امریکا بہادر ایک بار پھر بول پڑا۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی قومی آئل کمپنی آرامکو کے شیئرز کی قیمت بڑھ کر 46.20 ریال فی شیئر ہوگئی جس کے بعد یہ مالی اعتبار سے دنیا کی سب سے بڑی کمپنی بن گئی ہے۔ امریکا نے عمران خان کے الزامات کو پروپیگنڈا، ناقص معلومات اور جھوٹ پر مبنی قرار دے دیا پاکستان سے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، ان الزامات کو پاکستان سے تعلقات کی راہ میں حائل نہیں ہونے دیں گے، امریکی محکمہ خارجہ- تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے عمران خان کے الزامات کو پرو پیگنڈا، غلط، ناقص معلومات اور جھوٹ پر مبنی قرار دیدیا۔

نیڈ پرائس کا کہنا تھا کہ پاکستان سے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، ان الزامات کو پاکستان سے تعلقات کی راہ میں حائل نہیں ہونے دیں گے۔ ایک سوال کے جواب میں ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ فوری طور پر پاکستانی حکام سے کسی شیڈول ملاقات کا علم نہیں تاہم امریکی وزیر خا رجہ انٹونی بلنکن نے پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو زرداری سے گزشتہ ہفتے تفصیلی بات چیت کی ہے۔ نیڈ پرائس کا کہنا تھا کہ امریکی و پاکستانی وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونک گفتگو میں افغانستان، دہشتگردی، تجارت، ماحولیات، توانائی، صحت اور تعلیم سمیت کئی شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.